لوہا محال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ محصول جو لوہے کی کانوں اور دھات وغیرہ کے پگھلانے سے وصول ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ محصول جو لوہے کی کانوں اور دھات وغیرہ کے پگھلانے سے وصول ہو۔